ثمر اسلامی ٹرم ڈپازٹ

ہربچت پر خاص منافع !

یو بینک اسلامک بینکنگ،ثمراسلامی ٹرم ڈپازٹ کی سہولت پیش کرتا ہے جو افراد اور اداروں کے لیے مضاربہ کے اسلامی اصول اور ربا سے پاک ٹرم ڈپازٹ اکاؤنٹ ہے اور شرعی اصولوں کے مطابق حلال منافع کے ساتھ مختصر مدت اور طویل مدت کی سرمایہ کاری کے مواقع کی مکمل رینج  پیش کرتا ہے۔

مزید پڑھیں
Loan Calculators Form

Please fill in your details