ہماری ترسیلات زر کے فروغ کی پیشکشیں دریافت کریں اور دلچسپ انعامات جیتنے کا موقع حاصل کریں!
جلد آرہا ہے۔
!یو بینک کے ساتھ جیتیں نقد انعامات
رمضان کا بابرکت مہینہ، خوشیوں کی نوید اور… کیش انعامات کی برسات! جی ہاں، یو بینک آپ کے لیے لایا ہے "پورا رمضان کیش انعام” مہم، جس کے ذریعے آپ
رمضان المبارک کے پورے مہینے کے دوران، بیرونِ ملک سے اپنے پیاروں کی بھیجی گئی ریمیٹینس یو بینک کی کسی بھی برانچ سے وصول کریں اور روزانہ کیش انعامات جیتنے کے لیے قرعہ اندازی میں شامل ہوجائیں۔
ہرٹرانزیکشن پر آپ روزانہ
PKR 3,000، PKR 2,000، اورPKR 1,000
کے کیش انعامات جیتنے کا موقع حاصل کر سکتے ہیں۔
روزانہ تین خوش نصیب بذریعہ قرعہ اندازی کیش انعامات حاصل کریں گے۔اور صرف یہی نہیں بلکہ
جتنی زیادہ ریمیٹنس آپ وصول کریں گے، اتنے زیادہ انعام جیتنے کے موقع حاصل کرسکتے ہیں۔۔یعنی
جتنی زیادہ ٹرانزیکشنز، اتنے زیادہ انعام جیتنے کے مواقع۔
روزانہ تین خوش نصیب جیتیں گے نقد انعامات!
کاؤنٹر سے کیش وصول کرنے پر انعامات |
|
انعامی رقم |
کیٹیگری |
PKR 3,000 |
پہلا انعام |
PKR 2,000 |
دوسرا انعام |
PKR 1,000 |
تیسرا انعام |
یو بینک کی کسی بھی برانچ سے ریمیٹنس وصول کریں۔قریبی برانچ تلاش کرنے کے لیے ہمارا برانچ لوکیٹر چیک کریں،
یا ہماری ہیلپ لائن پر کال کریں 265-282-111-051
جیسے ہی آپ ٹرانزیکشن مکمل کریں گے، آپ خودکار طور پر لکی ڈرا میں شامل ہو جائیں گے۔
یو بینک روزانہ بذریعہ بیلٹنگ،
PKR 3,000،اور PKR 2,000 PKR 1,000
کیش انعامات جیتنے والے تین خوش نصیب افرادکے ناموں کا انتخاب کرے گا۔
یو بینک لایا آپ کے لیے آپ کی ہوم ریمیٹینسز کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر نقد انعامات جیتنے کا ایک شاندار موقع ۔
اس ناقابل یقین موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے،یو بینک کی 375 سے زائد ملک گیر شاخوں میں سے کسی پر بھی اپنے پیاروں کی طرف سے بھیجی گئی ہوم ریمیٹینس وصول کریں اورنقد انعامات جیتنے کا موقع پانے کے لیے لکی ڈرا میں شامل ہوجائیں۔
روزانہ کی بنیاد پرتین خوش قسمت صارفین کا اعلان کیا جائے گا۔ آپ روزانہ کی بنیاد پر جتنی بار چاہیں قرعہ اندازی میں شامل ہو سکتے ہیں۔
اس لیے یہ موقع ضائع نہ کریں اورعید کے موقع پر ٹرانزیکشنز کریں اور یوبینک کے ساتھ کیش انعامات جیتنے کا موقع پائیں۔
روزانہ کے انعامات | ونر کیٹگری |
---|---|
3000 روپے | پہلا انعام |
2000 روپے | دوسرا انعام |
1000 روپے | تیسرانعام |
یو بینک کی ‘پورا رمضان کیش انعام’ کیمپین آپ کو پورے مہینے کے دوران نقد انعامات جیتنے کا شاندار موقع فراہم کرتی ہے۔ بس اپنے پیاروں کی بھیجی ہوئی بین الاقوامی ریمیٹنس کو یو بینک کی 375 سے زیادہ برانچز کے ذریعے وصول کریں اور ہر ٹرانزیکشن پر آپ کے یوپیسہ اکاؤنٹ میں فوراً 200 روپے وصول ہوجائیں گے۔
صرف یہی نہیں، آپ کی ہر ریمیٹنس رقم ، یوپیسہ اکاؤنٹ میں جمع کروانے پر آپ لکی ڈرا میں شامل ہوکر، 5,000 روپے اور 2,500روپے کے بمپر انعامات جیتنے کا موقع حاصل کر سکتے ہیں۔
جیتنے والے ۱۰۰ خوش نصیب حاصل کریں گے لکی ڈرا کے ذریعے 5,000
روپے کے انعامات جبکہ 150 خوش نصیب رمضان کے آخر میں لکی ڈرا کے ذریعے 2,500 کے انعامات جیت پائیں گے۔
اس سے بھی دلچسپ بات یہ ہے کہ آپ اس لکی ڈرا میں ایک سے زیادہ بار بھی شامل ہو سکتے ہیں۔اس کا مطلب ہے کہ جتنے زیادہ ٹرانزیکشن آپ کریں گے، اتنے زیادہ نقد انعامات جیتنے کے مواقع آپ حاصل کر پائیں گے۔
کیش اوور کائونٹر پر ریمیٹنس کی ادائیگی |
---|
قسم | انعامات | درجہ بندی |
---|---|---|
لکی ڈرا | 5000 روپے | پہلا بمپر انعام 100 فاتحین |
لکی ڈرا | 2500 روپے | 150 دوسرا بمپر انعام
فاتحین |
روزانہ انعامات | 200 روپے | ہر ادا شدہ ٹرانزیکشن پر |
یو بینک آپ کے لیے اس رمضان میں آپ کی بین الاقوامی ترسیلات زر کے ساتھ بڑے انعامات جیتنے کا موقع لا رہا ہے۔
رمضان کے مقدس مہینے کے دوران، پاکستان میں یو بینک کی 300+ شاخوں میں سے کسی سے بھی اپنے پیاروں کی طرف سے بھیجی گئی بین الاقوامی ترسیلات وصول کریں اور روزانہ انعامات اور ایک دلچسپ بمپر انعام جیتنے کے لیے لکی ڈرا میں داخل ہوں۔
یہ آفر صرف رمضان کے مہینے کے لیے ہے۔ شرائط و ضوابط لاگو ہوتے ہیں۔
اب آپ یو بینک ہوم ریمیٹنس کے ساتھ ہر ہفتے بڑے انعامات جیت سکتے ہیں!
یو بینک آپ کے لیے اس عید الاضحی پر آپ کی بین الاقوامی ترسیلات زر کے ساتھ دلچسپ انعامات جیتنے کا ایک شاندار موقع لا رہا ہے۔ اس موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے، یو بینک کی 300 سے زائد ملک گیر شاخوں میں سے کسی سے بھی اپنے پیاروں کی طرف سے بھیجی گئی بین الاقوامی ترسیلات زر وصول کریں اور ہفتہ وار انعامات جیتنے کے لیے لکی ڈرا میں شامل ہوں! چھ خوش نصیبوں کا اعلان ہر ہفتے کیا جائے گا۔
مزید برآں، پروموشن کی مدت کے دوران کیے گئے لین دین سے، بمپر انعامات کے لیے لکی ڈرا کے ذریعے تین خوش قسمت کامیاب صارفین کا انتخاب کیا جائے گا۔
کامیابی کی کیٹیگری | انعامات |
---|---|
ہفتہ وار انعامات | اسمارٹ بینڈز پاور بینکس ایئر ڈاٹس فیچر فونز |
بمپر انعامات | 3 لیپ ٹاپ |
اس رمضان میں، یوبینک کی 200سے زائد برانچوں سے اپنی ترسیلات زر وصول کریں اور روزانہ انعامات جیتنے اور بمپر انعام کے لیے لکی ڈرا میں شامل ہونے کا موقع حاصل کریں۔ یہ آفر صرف رمضان کے مہینے کے لیے ہے۔
انعامات کی تعداد | انعامات |
---|---|
1 | موٹر بائیک 70 سی سی |
3 | 32 انچ کا ایل ای ڈی ٹی وی |
5 | سمارٹ فون نوکیا 1.4 |
30 | سمارٹ بینڈ (M4-M5-M6) |
30 | ایئر بینڈ/ نیک بینڈز |
30 | پاور بینک 10000 ایم اے ایچ (روموس) |
اس عید الاضحی پر یو بینک کی 200سے زائد برانچز سے اپنی ترسیلات زر وصول کریں اور روزانہ انعام جیتنے کا موقع حاصل کریں اور بمپر پرائزکے لیے لکی ڈرا میں شامل ہوں۔ یہ پیشکش 7 جولائی تک کارآمد ہے۔
انعامات کی تعداد | انعامات |
---|---|
1 | دبئی کا ریٹرن ٹکٹ |
2 | موٹر بائیک 70 سی سی |
3 | ڈیپ فریزر |
3 | ایئر کولر |
20 | موبائل فون (فیچر فون – Itel 5026) |