خواتین کی مالی خودمختاری کے لیے کوشاں!
یو بینک،کاروباری خواتین کو اپنے بزنس کی ضروریات پوری کرنے کے لیے مالیاتی سروسز حاصل کرنے کا بہترین موقع دے رہا ہے۔ مالی شمولیت کے ذریعے خواتین کو بااختیار بنانے کے مقصد کے ساتھ، شانہ بشانہ لون ایک خصوصی قرضہ ہے جو انہیں اپنے بزنس کے لیے سرمایہ کی ضروریات کو پورا کرنے اور مارک اپ کی کم سے کم شرح پر اپنے کاروباری منصوبوں کی ترقی،بہتری اور اضافہ کے ساتھ ساتھ مفت ہیلتھ انشورنس کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔
قرض کی سہولت:ساڑھے تین لاکھ روپے سے تیس لاکھ روپے تک
قرض کی مدت: 6 ماہ سے 10 سال تک
مارک اپ کی شرح انتہائی کم
ماہانہ مساوی اقساط میں ادائیگی کی سہولت
مفت ہیلتھ انشورنس کی سہولت
شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
کوئی بھی پاکستانی شہری جس کے پاس کارآمد قومی شناختی کارڈ یا اوورسیز پاکستانی شناختی کارڈ ہے۔
بزنس مین یا تنخواہ دار ملازم
قرض کی درخواست اور منظوری کے وقت عمر کی حد 18سال سے 67 سال ہے۔
کسٹمر کو درج ذیل مراحل پورے کرنے کی ضرورت ہوگی
درج ذیل دستاویزات درکار ہیں
سول پروپرائٹرز۔ کاروبار کا ثبوت جیسا کہ بزنس کارڈ، کیش میمو، لیٹر ہیڈ یا یوٹیلیٹی بل، بینک اسٹیٹمنٹ
بزنس مین۔ کاروبار کا ثبوت جیسا کہ بزنس کارڈ، کیش میمو، لیٹر ہیڈ یا یوٹیلیٹی بل، بینک اسٹیٹمنٹ
ضمانت کے متعدد آپشن دستیاب ہیں۔
کاروباری مقصد کے لیے
10فیصد
جی ہاں