بڑھتا کاروبار لون

بڑھتے کاروبار کی اہم ضرورت!

یو بینک چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو ان کے کاروبارکی مالی ضروریات پوری کرنے میں مدد دینے کے لیے بڑے پیمانے کے قرضہ کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ چھوٹے خوردہ فروش، درمیانے درجے کی فرموں کے ساتھ ساتھ سکول مالکان بھی خام مال اور دیگر کاروباری سازوسامان کی خریداری سے اپنے کاروبارکو وسعت دینے میں مدد کے لیے بڑھتا کاروبار لون کی سہولت استعمال کر سکتے ہیں۔


نمایاں خصوصیات

قرض کی سہولت

بڑھتا کاروبار: 50,001 روپے سے لے کر 600,000 روپے تک

بڑھتا کاروبار پلس: 600,001 روپے سے 3,000,000 روپے

قرض کی مدت

بڑھتا کاروبار: 6 سے 60 ماہ

بڑھتا کاروبار پلس: 12سے 84 ماہ

اضافی خصوصیات

آسان ماہانہ اقساط میں ادائیگی

قرضہ کی پریشانی سے پابڑھتا کاروبار: 1 سے 24 ماہک پروسیسنگ

انفرادی گارنٹی پر قرضہ کی سہولت

لائف انشورنس کی سہولت

خواتین کے لیے ترجیحی بنیادوں پر قرض کی سہولت


مطلوبہ دستاویزات

  • کارآمد قومی شناختی کارڈ
  • پاسپورٹ سائز تصویر
  • کاروبار کا ثبوت
  • یوٹیلیٹی بل
  • ضامن درکار ہے۔

شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔


اکثر پوچھے گئے سوالات

اس قرض کے لیے کون درخواست دے سکتا ہے؟

کوئی بھی پاکستانی شہری جس کے پاس کارآمد قومی شناختی کارڈ یا اوورسیز پاکستانی کا شناختی کارڈ ہے۔

اہلیت کا معیار کیا ہے؟

کوئی بھی بزنس مین

کیا قرض حاصل کرنے کے لیے عمر کی کوئی حد مقرر کی گئی ہے؟

قرض کی درخواست اور قرضہ کی منظوری کے وقت عمر کی حد 18 سے 68 سال ہے

قرض کی درخواست دینے کا طریقہ کار کیا ہے؟

کسٹمر کو درج ذیل مراحل پورے کرنے کی ضرورت ہوگی:
یو بینک کی قریبی برانچ پر تشریف لے جائیں۔
مطلوبہ شناختی دستاویزات فراہم کریں۔
ضمانت سے متعلق ضروری دستاویزات فراہم کریں۔
درخواست فارم پر دستخط کریں اور جمع کرائیں

اس قرض کی درخواست دینے کے لیے کن دستاویزات کی ضرورت ہے؟

:درج ذیل دستاویزات درکار ہیں

کارآمد قومی شناختی کارڈ

پاسپورٹ سائز تصویر

کاروبار کا ثبوت، جیسا کہ بزنس کارڈ، یوٹیلیٹی بل، کیش میمو، پروفیشنل ایسوسی ایشن کی حالیہ کاپی، ٹریڈ باڈی کی رکنیت، NTN سرٹیفکیٹ وغیرہ۔

پچھلے 12 مہینوں کی بینک اسٹیٹمنٹ (اگر دستیاب)  تفصیلات۔ اور بینک اکاؤنٹ
مینٹیننس سرٹیفکیٹ یا فراہم کردہ بینک اسٹیٹمنٹ کے لیے لیٹر (اگر دستیاب ہو)

بل یاخریدوفرخت کا ریکارڈ، سپلائر کی تفصیلات یا کھاتہ Ac R/A &Ac P/A
ضمانت کا ثبوت (بڑھتا کاروبارپلس کے لیے لازمی)
آخری ادا کردہ یوٹیلیٹی بل

پروسیسنگ چارجز کس قسم کے ہیں؟

درخواست کی فیس
۔ پروسیسنگ فیس
۔ مشترکہ ویلیویشن چارجز
۔ قانونی رائے (اگر قابل اطلاق ہو)

اس قرض کے لیے کس قسم کی ضمانت درکار ہے؟

گاڑی پر خریدوفروخت کا معاہدہ، کمرشل یا رہائشی املاک پر رہن، بچت یا TDR اکاؤنٹ پر قرضہ وغیرہ۔

میں یہ قرض کس مقصد کے لیے حاصل کر سکتا ہوں؟

کاروباری مقصد کے لیے

کیا آپ کے پاس اس قرض کے لیے کوئی شرعی جوازموجود ہے؟

جی ہاں۔ براہ کرم ملاحظہ کریں

بڑھتا کارو با رلون

آپ کو کتنی فنانسنگ کی ضرورت ہے؟

Rs 50,000 Rs 3,000,000
06 months 84 months
آپ حاصل کر رہے ہیں

Rs. 0

استعمال کی شرائط

Months

کل سود

Rs. 0

قسط کی رقم

Rs. 0

یکساں شرح

0%

Loan Calculators Form

Please fill in your details