خواتین کے لیے آزادی اورخودمختاری کی بڑی پیشکش!
یو بینک خواتین کو آسان سفر کے لیے350,000 روپے تک کے قرض کے ساتھ اسکوٹی فنانسنگ کی ایک خصوصی سہولت دے رہا ہے۔ چاہے آپ طالبہ ہوں، بزنس ویمن ہوں یا ملازمت پیشہ خاتون ہوں یوبینک سکوٹی فنانسنگ آپ کومفت رجسٹریشن اور کریڈٹ لائف انشورنس کے ساتھ آسان اقساط پرموٹرسائیکل حاصل کرنے کی سہولت دے رہاہے۔ اب آسانی کے ساتھ آزادانہ نقل و حرکت سے لطف اٹھائیں۔
دستیاب اسکوٹی: برانڈ۔ ہائی سپیڈ
محدود وقت کی پروموشن آفر: اسکوٹی کی مفت رجسٹریشن، پہلے 100 صارفین کے لیے مفت ہیلمٹ کے ساتھ
فنانسنگ کی سہولت: 60,000 روپے سے لے کر 350,000 روپے تک
فنانسنگ کی مدت: 06 ماہ سے لے کر 60 ماہ تک
مساوی ماہانہ اقساط میں ادائیگی
کم ازکم 10فیصد ڈائون پے منٹ ضروری ہے
مفت کریڈٹ لائف انشورنس
شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
کوئی بھی پاکستانی شہری جس کے پاس کارآمد شناختی کارڈ یا بیرون ملک پاکستانی کا شناختی کارڈ ہے۔
کاروباری خواتین، تنخواہ دارافراد یا طلباء اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
قرض کی درخواست دینے اور منظوری کے وقت عمر کی حد بالترتیب 18-68 سال مقررہے۔
کسٹمرکودرج ذیل اقدامات پرعمل کرنے کی ضرورت ہے۔
درج ذیل دستاویزات درکار ہیں
نہیں
نہیں
اسکوٹی کی خریدوفروخت کا باقاعدہ تحریری معاہدہ ہوگا
ہائی سپیڈ