موٹر بائیک لون

اب موٹربائیک لینا ہوا بہت ہی آسان!

یو بینک موٹر بائیک لون کی سہولت فراہم کرتا ہے جس کے ذریعے چھوٹے تاجروں اور تنخواہ دار افراد آسانی کے ساتھ تھوڑے ہی عرصے میں ذاتی موٹر سائیکل حاصل کرسکتے ہیں۔ موٹر بائیک لون کم سے کم مارک اپ ریٹ پر آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔


نمایاں خصوصیات

قرض کی سہولت:ساٹھ ہزار روپے سے ڈیڑھ لاکھ روپے تک

قرض کی مدت: 6 سے 60 ماہ تک

آسان ماہانہ اقساط میں ادائیگی

ڈاؤن پے منٹ انتہائی کم

تیز ترین پراسس

مارک اپ کی شرح انتہائی کم

مفت لائف انشورنس

موٹر بائیک کی مکمل انشورنس

حادثہ کی صورت میں مفت انشورنس


مطلوبہ دستاویزات

  • درخواست گزار کا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ
  • پاسپورٹ سائز تصویر
  • ملازمت یا کاروبار کا ثبوت
  • ضمانت دینے والے کاشناختی کارڈ
  • موٹرسائیکل کے دستیاب برانڈز
  • اٹلس ہونڈا۔
  • الرازی موٹرز

شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔


اکثر پوچھے گئے سوالات

اس قرض کے لیے کون درخواست دے سکتا ہے؟

کوئی بھی پاکستانی شہری جس کے پاس کارآمد قومی شناختی کارڈ یا اوورسیز پاکستانی کا کارڈ ہے۔

اہلیت کا معیار کیا ہے؟

کوئی بھی بزنس مین یا تنخواہ دار ملازم

کیا قرض حاصل کرنے کے لیے عمر کی کوئی حدمقرر کی گئی ہے؟

قرضہ کی درخواست اور قرضہ کی منظوری کے وقت عمر کی حد 18 سے 68 سال مقرر ہے

اس قرض کے لیے درخواست دینے کا طریقہ کار کیا ہے؟

کسٹمر کو درج ذیل مراحل پورے کرنے کی ضرورت ہوگی
یو بینک کی قریبی برانچ پر تشریف لے جائیں۔
مطلوبہ شناختی دستاویزات فراہم کریں۔
ابتدائی اخرجات جمع کروائیں۔
قرضہ کے درخواست فارم پر دستخط کریں اور جمع کرائیں۔

اس قرض کے لیے درخواست دینے کے لیے کن دستاویزات کی ضرورت ہے؟

درج ذیل دستاویزات درکار ہیں
کارآمد قومی شناختی کارڈ
پاسپورٹ سائز تصویر
آمدنی کا ثبوت

پروسیسنگ چارجز کس قسم کے ہیں؟

درخواست کی فیس
پروسیسنگ فیس
انشورنس

اس قرض کے لیے کس قسم کی ضمانت درکار ہے؟

موٹر سائیکل کی خرید وفرخت کا تحریری معاہدہ

موٹر بائیک کے لیے آپ کے پینل میں دستیاب کمپنیوں کی فہرست؟

اٹلس ہونڈا۔
الرازی موٹرز۔

(کاروباری، زرعی، ذاتی)میں یہ قرض کس مقصد کے لیے حاصل کر سکتا ہوں؟

کاروباری اور ذاتی مقاصد کے لیے

ڈاؤن پے منٹ (اگر کوئی ہے)ادائیگی کی کیا ضرورت ہے؟

10 فیصد ڈاؤن پے منٹ

موٹر بائیک لون

آپ کو کتنی فنانسنگ کی ضرورت ہے؟

Rs 40,000 Rs 350,000
6 months 59 months
آپ حاصل کر رہے ہیں

Rs. 0

استعمال کی شرائط

Months

کل سود

Rs. 0

قسط کی رقم

Rs. 0

یکساں شرح

0%

Loan Calculators Form

Please fill in your details