مالی خود مختاری آپ کی پہنچ میں!
یو بینک، ملازمت پیشہ افراد اور چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے لیے خصوصی طورپر تیار کردہ ’یوبینک رننگ فنانس لون‘ کی سہولت دے رہا ہے۔ اس سہولت کے ساتھ، صارفین اپنی روزمرہ ضروریات کے لیے فنڈز حاصل کرسکتے ہیں اوراپنے کاروبار میں یہ رقم استعمال کرسکتے ہیں۔
رننگ فنانس، جاری قرضہ کی ایک قسم ہے جس کے مطابق صارف طے شدہ حد کے اندر رہتے ہوئے جتنی بار چاہے رقم نکلوانے اور واپس جمع کرانے کاآزادانہ اختیار رکھتا ہے۔ روزانہ کیش فلو اور فوری ٹرن اوور والے کاروبار کے لیے یہ ایک بہترین سہولت ہے جس سے وہ کسی بھی وقت، اضافی دستاویزات فراہم کیے بغیر،طے شدہ قرضہ میں سے ضرورت کے حساب سے اپنی مرضی کی مدت کے مطابق رقم نکلواسکتے ہیں۔
یو بینک رننگ فنانس اپنے صارفین کو پہلے سال کے لیے پچاس ہزار روپے تک کی مفت ہیلتھ انشورنس کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔
قرض کی سہولت:پچاس ہزار روپے سے لے کر تیس لاکھ روپے تک
قرض کی مدت: 2 سال
ماہانہ یا سہ ماہی اقساط میں ادائیگی
چھ لاکھ روپے سے زائد کی فنانسنگ کے لیے مختلف اثاثہ جات بطورضامن قبول کیے جاتے ہیں
مارک اپ کی کم سے کم شرح
پہلے سال کے لیے پچاس ہزار روپے تک کی مفت ہیلتھ انشورنس کی سہولت
کریڈٹ لائف انشورنس کی سہولت
شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
رننگ فنانس اپنے کسٹمرز کو فراہم کی گئی ایک شارٹ ٹرم فنانس کی سہولت ہے جو ان کے جاری سرمایہ کی ضروریات پوری کرنے کے لیے فراہم کیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنے اکاؤنٹ میں موجود کریڈٹ بیلنس سے زیادہ رقم نکلوا سکیں۔
کوئی بھی پاکستانی شہری جس کے پاس کارآمد قومی شناختی کارڈ یا اوورسیز پاکستانی کارڈہے۔
بزنس مین یا تنخواہ دار ملازم
قرض کی درخواست اور منظوری کے وقت عمر کی حد 18 سال 60 سال ہے۔
کسٹمر کو درج ذیل مراحل پورے کرنے کی ضرورت ہو گی
درج ذیل دستاویزات درکار ہیں
سول پروپرائٹر۔ کاروبار کا ثبوت جیسا کہ بزنس کارڈ، کیش میمو، لیٹر ہیڈ یا یوٹیلیٹی بل، بینک اسٹیٹمنٹ
کاروباری افراد۔ بزنس کا ثبوت جیسا کہ بزنس کارڈ، کیش میمو، لیٹر ہیڈ یا یوٹیلیٹی بل، بینک اسٹیٹمنٹ
تنخواہ دارملازم۔تنخواہ کی تین عدد حالیہ پے سلپس یا تنخواہ کا سرٹیفکیٹ، چھ ماہ کی بینک اسٹیٹمنٹ
منظوری کی فیس/پراسیس فیس
MSME رننگ فنانس کی صورت میں کولیٹرل ویلیویشن چارجز
ضمانت کے مختلف آپشن دستیاب ہیں۔
کاروبار، ذاتی، لائیو سٹاک
نہیں
دو سال کی مدت کی بنیاد پر پیش کی جاتی ہے۔