یو بینک ڈیبٹ کارڈ

یو بینک اور یوپیسہ کے لیے پیش کردہ ڈیبٹ کارڈ اسکیمیں


کارڈ کی خصوصیات اور فوائد

(ورچوئل کارڈ) ماسٹر کارڈ

ریئل ٹائم ورچوئل کارڈز جو ای کامرس لین دین اور آن لائن خریداری کے لیے معاون ہیں۔

ایکسپائری 3، 6، یا 12 ماہ کے لیے سیٹ کی جا سکتی ہے۔

حسب ضرورت نام

(فزیکل کارڈ) ماسٹر کارڈ

ای کامرس سپورٹڈ

این ایف سی ،فعال

بآسانی قابل قبول

چائنا یونین پے

پاکستان بھر میں اے ٹی ایمز سے کیش نکالنے کی سہولت

پاکستان بھر میں پی او ایس مشینوں پر قبول کیا جاتاہے

اپنا کارڈاپنےکنٹرول میں رکھیں

پے پاک

پاکستان بھر میں اے ٹی ایمز سے کیش نکالنا

پاکستان بھر میں پی او ایس مشینوں پر قبول کیا جاتاہے

اپنا کارڈاپنےکنٹرول میں رکھیں

تمام پے پاک کارڈ پر گولوٹ لوکی ایکسکلوسیو آفرز قابل عمل ہیں اوران میں ردوبدل ہوسکتاہے


کارڈ کی حفاظت کی ہدایات

  • اپنے کارڈ کو نقدی کی طرح ہی سمجھیں۔ اسے کسی محفوظ جگہ پر رکھیں اوراس سے کبھی بھی غفلت نہ برتیں۔
  • اپنے کارڈ کوبہت زیادہ گرمی سے بچائیں، مائعات، یا مقناطیسی فیلڈز کے سامنے لانے سے گریز کریں جو کارڈ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
  • اپنا ذاتی شناختی نمبر(پن کوڈ) زبانی یاد رکھیں، اوراسے کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں۔
  • اپنے کارڈ پر اپنا پن نہ لکھیں اور نہ ہی اسے اپنے کارڈ کی جگہ پر رکھیں۔
  • آن لائن خریداری کرتے وقت، اپنے کارڈ کی تفصیلات درج کرنے سے پہلے یقینی بنائیں کہ ویب سائٹ محفوظ اور باوقار ہے۔
  • آن لائن بینکنگ اور اپنے یو بینک کارڈ سے منسلک شاپنگ اکاؤنٹس کے لیے محفوظ اور منفرد پاس ورڈ استعمال کریں۔
  • کسی بھی غیر مجاز لین دین سے بچنے کے لیے اپنے اکاؤنٹ کی سٹیٹ منٹس اورٹرانزیکشنزکی ہسٹری کو باقاعدگی سے چیک کریں۔
  • کسی بھی مشکوک سرگرمی یا غیر مجاز ٹرانزیکشن کی اطلاع فوری طور پر یو بینک کو دیں۔
  • اگر آپ کا کارڈ گم یا چوری ہو جاتا ہے، تو فوری طور پرہیلپ لائن 265-282-111-051 پر اطلاع دیں، تاکہ غیر مجازاستعمال کوروکا جاسکے۔ آپ یوپیسہ ایپ سے اپنے کارڈ کوفوری طورپر بلاک بھی کرسکتے ہیں۔
  • اپنے موبائل فون میں یوبینک کی اطلاعی معلومات کو محفوظ کرلیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ان معلومات تک فوری رسائی یقینی بنائی جاسکے۔

Loan Calculators Form

Please fill in your details