کاروبار خوب،سونا محفوظ!
یو بینک سنہرا سرمایہ لون کی سہولت پیش کرتا ہے جو صارفین کو اپنے قیمتی اثاثوں جیسے سونے کے سکے، زیورات وغیرہ جیسے قیمتی اثاثوں سے فائدہ اٹھانے کی اجازت دیتی ہے۔ یہ قرضہ بزنس کے فروغ، زراعت اور لائیوسٹاک کے کاروبار کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے حاصل کیا جاسکتا ہے۔
قرض کی سہولت: دس لاکھ ایک روپے سے تیس لاکھ روپے تک
قرض کی مدت: 3 سال تک
مارک اپ کی شرح کم سے کم
ماہانہ، ششماہی اور سالانہ اقساط میں ادائیگی کی سہولت
لائف انشورنس اور ہیلتھ انشورنس کی سہولت
تیز رفتار لون پروسیسنگ
شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
کوئی بھی پاکستانی شہری جس کے پاس کارآمد قومی شناختی کارڈ یااوورزسیز پاکستانی کارڈ ہے۔
بزنس مین،کسان یا مویشیوں کا مالک
قرض کی درخواست اور قرض کی منظوری کے وقت عمر کی حد 25 سے 64 سال ہے
جی ہاں
کسٹمر کو درج ذیل مراحل پورے کرنے کی ضرورت ہوگی
درج ذیل دستاویزات درکار ہیں
سول پروپرائٹر۔ کاروبار کا ثبوت جیسا کہ بزنس کارڈ، کیش میمو، لیٹر ہیڈ، یوٹیلیٹی بل، بینک اسٹیٹمنٹ
بزنس۔کاروبار کا ثبوت جیسا بزنس کارڈ، کیش میمو، لیٹر ہیڈ، یوٹیلیٹی بل، بینک اسٹیٹمنٹ
سونا
کاروبار، زراعت،لائیو سٹاک