کارساز گولڈ لون

آپ کی ضروریات میں کارساز!

یو بینک چھوٹے کاروبار، زراعت اور لائیو سٹاک کے منصوبوں کے لیے فوری قرضہ کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ کارساز گولڈ لون کے تحت صارفین کی کاروباری ضروریات کو پوراکرنے، اثاثہ جات کی خریداری، کاروبار کی ترقی اور آمدنی میں اضافہ میں مدد کے لیے سونے کے زیورات، سونے کے بسکٹ وغیرہ کی ضمانت پرقرضہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ نئے ادارے کا قیام جبکہ تنخواہ دار افراد، ریٹائرڈ ملازمین اور گھریلو خواتین کی ہنگامی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے یہ لون لیا جاسکتا ہے۔ کارساز گولڈ لون مکان کی تزئین و آرائش کے لیے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔


نمایاں خصوصیات

قرضہ کی حد: پچاس ہزار روپے سے دس لاکھ روپے تک

قرض کی مدت: 3 سے 24 ماہ

فوری قرضہ کی سہولت

گارنٹر کی ضرورت نہیں۔

آسان ماہانہ اقساط اور یکمشت ادائیگی

انتہائی کم دستاویزات درکار ہیں۔

کریڈٹ پر لائف انشورنس


مطلوبہ دستاویزات

  • اصل کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ
  • پاسپورٹ سائز تصویر
  • یوٹیلٹی بل کی کاپی

شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔


اکثر پوچھے گئے سوالات

یہ قرضہ حاصل کرنے کے لیے کون درخواست دے سکتا ہے؟

کوئی بھی پاکستانی شہری جس کے پاس کارآمد قومی شناختی کارڈ یا اوورسیز پاکستانی کا شناختی کارڈ ہے۔

اہلیت کا معیار کیا ہے؟

بزنس مین، تنخواہ دارطبقہ، پنشنرز اور گھریلو خواتین درخواست دینے کے اہل ہیں۔

کیا قرضہ حاصل کرنے کے لیے عمر کی کوئی حد مقرر کی گئی ہے؟

قرض کی درخواست دینے اورمنظور ہونے کے وقت عمر کی حد 18 سے 68 سال ہے

اس قرض کے لیے کس قسم کی ضمانت درکار ہے؟

سوناحوالے کرنا

یہ قرض کس مقصد کے لیے حاصل کر سکتا ہوں؟

زراعت، کاروبار، گھر کی تزئین و آرائش، ذاتی استعمال کے لیے

اس قرضہ کے لیے درخواست دینے کا طریقہ کار کیا ہے؟

کسٹمر کو درج ذیل مراحل پورے کرنے کی ضرورت ہوگی

  •  یو بینک کی قریبی برانچ پر تشریف لے جائیں
  •  ضمانت کے لیے سونے کے زیورات یاسونے کے سکے جمع کروائیں
  •  مطلوبہ شناختی دستاویزات فراہم کریں
  •  قرض کے درخواست والے فارم پر دستخط کریں اور جمع کرائیں

اس قرضہ کے لیے کیا دستاویزات درکار ہیں؟

درج ذیل دستاویزات درکار ہیں

  • سول پروپرائٹر۔ بزنس کا ثبوت
  • بزنس مین۔ کاروبار کا ثبوت
  • تنخواہ دار۔ حالیہ تنخواہ کی تین عدد پے سلپس یا تنخواہ کا سرٹیفکیٹ، چھ ماہ کی بینک اسٹیٹمنٹ

پروسیسنگ چارجز کس قسم کے ہیں؟

  • درخواست فیس
  • پروسیسنگ فیس
  •  گولڈ ویلیویشن چارجز

 

میں یہ قرض کس مقصد کے لیے حاصل کر سکتا ہوں؟

زراعت، کاروبار، گھر کی تزئین و آرائش، ذاتی استعمال کے لیے

کارساز گولڈ لون

آپ کو کتنی فنانسنگ کی ضرورت ہے؟

Rs 30,000 Rs 3,000,000
3 months 36 months
آپ حاصل کر رہے ہیں

Rs. 0

استعمال کی شرائط

Months

کل سود

Rs. 0

قسط کی رقم

Rs. 0

یکساں شرح

0%

Loan Calculators Form

Please fill in your details