ہوم ریمیٹینس اکاؤنٹس

ہمارے ریمیٹینس اکاؤنٹس کی رینج کے بارے میں یہاں مزید جانیں۔

آسان ریمیٹینس اکاؤنٹ

مزید پڑھیں

آسان ڈیجیٹل ریمیٹنس اکاؤنٹ

آسان ڈیجیٹل ریمیٹینس اکاؤنٹ صارفین اور گھریلو خواتین کو بااختیار بناتا ہے تاکہ وہ بینک کی برانچ جانے کی پریشانی کے بغیر آسانی سے اپنے اکاؤنٹس کھول سکیں اور بیرون ملک سے انہیں بھیجی گئی ترسیلات زر کو وصول کرنا شروع کر دیں۔

مزید پڑھیں

فری لانسر ڈیجیٹل اکاؤنٹ

یوریمینٹس فری لانسر ڈیجیٹل اکاؤنٹ، فری لانسرز کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ اپنے گھروں، دفاتر یا بیرون ملک کہیں سے بھی اپنی بینکنگ کی ضروریات کو بغیر کسی رکاوٹ کے پورا کر سکیں۔ اس اکاؤنٹ کے ذریعے، فری لانسرز دنیا میں کہیں سے بھی براہ راست اپنے بینک اکاؤنٹ میں رقم وصول کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں

یوپیسہ اکاؤنٹ

یو پیسہ ریمیٹینس اکاؤنٹ ایک برانچ لیس بینکنگ موبائل والیٹ اکاؤنٹ ہے جو آپ کو پورے پاکستان میں کہیں سے بھی اپنے اکاؤنٹ کو اپنی فنگر ٹپس پر چلانے کی سہولت دیتا ہے۔ یہ ڈیجیٹلائزیشن اور برانچ لیس بینکنگ کی دنیا میں ایک تیز اور سستا حل ہے۔

مزید پڑھیں

ہوم ریمیٹنس اکاؤنٹ

آسان، محفوظ اور فوری۔۔۔

اپنے یو پیسہ ہوم ریمیٹنس اکاؤنٹ میں دنیا بھر سے رقم وصول کریں اورہر ایک ڈالر کے بدلے میں 2روپے کا مفت ائیر ٹائم حاصل کریں۔

مزید پڑھیں
Loan Calculators Form

Please fill in your details