بے فکر اور آسان زندگی کے لیے!
یو بینک پنشنرز (سرکاری اور نیم سرکاری) کے لیے 350,000 روپے تک کے پنشن لون کی سہولت پیش کرتا ہے۔ ماہانہ اورمساوی اقساط میں، پنشن لون اب پنشنرز کی ذاتی اور کاروبارکی مالی ضروریات کوبآسانی پورا کر سکتا ہے۔
قرض کی سہولت: تیس ہزار روپے سے ساڑھےتین لاکھ روپے تک
قرض کی مدت: 60 ماہ تک
مساوی ماہانہ اقساط میں ادائیگی
شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
کوئی بھی پاکستانی شہری جس کے پاس کارآمد قومی شناختی کارڈ یااوورسیز پاکستانی کارڈہے۔
درخواست گزار کا پنشنر ہونا ضروری ہے۔
قرض کی درخواست اور قرض کی منظوری کے وقت عمر کی حد 18 سے 68 سال ہے
کسٹمر کو درج ذیل مراحل پورے کرنے کی ضرورت ہوگی
یوبینک کی قریبی برانچ پرتشریف لے جائیں
مطلوبہ شناختی دستاویزات فراہم کریں
قرض کے درخواست فارم پر دستخط کریں اور جمع کرائیں
درج ذیل دستاویزات درکار ہیں
کارآمدشناختی کارڈ
ایک عدد پاسپورٹ سائز تصویر
پنشن بک کی کاپی
درخواست کی فیس
پروسیسنگ فیس
پنشن کی یو بینک کو منتقلی۔
کاروباری، ذاتی یا زرعی