آمدنی میں بہتری،اپنے ٹریکٹر کی بدولت !
یو بینک اسلامک بینکنگ، کی جانب سے کسانوں کے لیے شریعت کے مطابق نئے،پرانے اور استعمال شدہ ٹریکٹروں کے لیے فنانسنگ کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ یو بینک ٹریکٹر فنانسنگ کسانوں کو ان کی زرعی ضروریات کو پورا کرنے میں سہولت دیتی ہے، جیسا کہ فصلوں کی کاشت،زرعی اجناس اور تیار شدہ فصلوں و دیگر سامان کی نقل و حمل فنانسنگ کی یہ سہولت 7 سال تک درمیانی اور طویل مدتی فنانسنگ فراہم کرتی ہے
فنانسنگ کی سہولت: تیس لاکھ روپے تک
فنانسنگ کی مدت: 7 سال تک
کم از کم شراکت دار: 20فیصد بطور پارٹنرشپ شیئر
ششماہی (نیم سالانہ) قسطوں میں ادائیگی کی سہولت
گاڑی کے تکافل کی مکمل کوریج
ٹریکر کی سہولت شامل ہے
کم سے کم دستاویزات کی ضرورت
قریبی منتخب ڈیلرشپ سے ترجیحی ترسیل کی سہولت
زرعی پاس بُک کی ضمانت پر فنانسنگ کی سہولت
شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
کوئی بھی پاکستانی شہری جس کے پاس کارآمد کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ یا اوورسیز پاکستانی کارڈ ہے۔
درخواست دہندہ کا پاکستانی شہری ہونا لازم ہے اور درخواست دہندہ کی سالانہ نیٹ آمدنی بارہ لاکھ روپے سے زائد ہونی چاہیے۔
درخواست گزار کی عمر، درخواست کی موصولی اور منظوری کے وقت 18 اور 68 سال کے درمیان ہونا لازم ہے۔
کسٹمر کو درج ذیل مرحلے پورے کرنے کی ضرورت ہوگی
کاشتکاری کے کاروباری مقاصد کے لیے
کسٹمر سے شراکت داری کے طور پر درکار رقم کا 20 فیصد ضروری ہے
جی ہاں یہ ڈمینیشنگ مشارکہ کی بنیاد پر ایک شریعہ کمپلاینٹ فنانسنگ ہے