ہربچت پر خاص منافع !
یو بینک اسلامک بینکنگ،ثمراسلامی ٹرم ڈپازٹ کی سہولت پیش کرتا ہے جو افراد اور اداروں کے لیے مضاربہ کے اسلامی اصول اور ربا سے پاک ٹرم ڈپازٹ اکاؤنٹ ہے اور شرعی اصولوں کے مطابق حلال منافع کے ساتھ مختصر مدت اور طویل مدت کی سرمایہ کاری کے مواقع کی مکمل رینج پیش کرتا ہے۔
افراد اور اداروں کے لیے سرمایہ کاری کا موقع
کم از کم سرمایہ کاری کی حد پانچ ہزار روپے
ماہانہ اورتکمیل پر منافع کی ادائیگی کا اختیار
ایک سے زیادہ مدت کی سرمایہ کاری کے اختیارات: 1 ماہ سے 3 سال تک
زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کی کوئی حد نہیں
شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
سول پروپرائٹرز، افراد، کارپوریٹ ادارے
کوئی بھی پاکستانی شہری جس کے پاس کار آمد کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈیااورسیز پاکستانی شناختی کارڈ موجود ہے۔
ٹرم ڈپازٹ اسلامک بینکنگ ہے جو مضاربہ کے تصورپر مبنی ہے جبکہ کنونشنل بینکوں میں اکاؤنٹ کو لون یا قرض کی بنیاد پر کھولا جاتاہے۔
پانچ ہزار روپے
1 مہینہ، 3 ماہ، 6 ماہ، 1 سال، 2 سال اور 3 سال
دو سے تین دن کی مدت میں
ماہانہ اورتکمیل پر
جی ہاں
جی ہاں یہ شریعت کے مطابق منافع اکاؤنٹ ہے۔