آغاز اضافی آمدن کا!
یو بینک تنخواہ دار افراد کواپنی آمدن میں اضافہ کے لیے خود مختارلون کی سہولت دیتا ہے۔ اس قرضہ سے ملازمت پیشہ افراد سمیت دیگر صارفین نئے کاروبار کے قیام یا اپنے موجودہ کاروبار کو ترقی دینے کے لیے رقم حاصل کر سکتے ہیں اور آمدنی کے اضافی ذرائع پیدا کرنے کے راستے کھول سکتے ہیں۔خود مختارلون،ملازمت پیشہ افراد کو موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ اپنے سائیڈ بزنس کو تخلیق یا ترقی کا مواقع پیدا کرکے اپنے مستقبل کوبہتر بنائیں۔
خود مختار: پچاس ہزار روپے سے لے کربیس لاکھ روپے تک
خود مختار پلس: پچاس ہزار روپے سے لے کر تیس لاکھ روپے تک
خود مختار: 24 تا 84 ماہ
خود مختار پلس: 24 تا 84 ماہ
ماہانہ مساوی اقساط میں ادائیگی
پریشانی سے پاک قرض کی پروسیسنگ
انفرادی اور اجتماعی گارنٹی پر قرضہ فراہمی کی سہولت
لائف اور ہیلتھ انشورنس کی سہولت
شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
کوئی بھی پاکستانی شہری جس کے پاس کارآمد قومی شناختی کارڈ یا اوورسیز پاکستانی کارڈ ہے۔
بزنس مین یا ملازمت پیشہ افراد
قرض کی درخواست اورمنظوری کے وقت عمر کی حد 20 سال سے 60 سال ہے۔
کسٹمر کو درج ذیل مراحل پورے کرنے کی ضرورت ہوگی
درج ذیل دستاویزات درکار ہیں
پروسیسنگ فیس وصول کی جاتی ہے۔
ضمانت کے متعددآپشن دستیاب ہیں۔
کاروبارشروع کرنے یا ترقی دینے کے لیے