سستی بجلی، آسان زندگی!
یو بینک کسانوں، مائیکرو انٹرپرینیورز اور گھرانوں کو اپنی بجلی اور توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے سولر فنانسنگ کی آسان سہولت فراہم کرتا ہے۔فنانسنگ کی یہ سہولت یو بینک کے صارفین کوآسان اقساط پر سولر سسٹم حاصل کرنے کے قابل بناتی ہے جو ماحول دوست ہے۔ یہ سہولت بجلی کے بھاری بلوں کو کم کرنے کا بہترین موقع دیتی ہے۔
قرض کی سہولت: پچاس ہزار روپے سے تیس لاکھ روپے تک
قرض کی مدت: 10 سال
ماہانہ یا ششماہی اقساط میں ادائیگی
کم سے کم ڈاؤن پے منٹ
پروسیسنگ کاوقت انتہائی کم
سولر کے تصدیق شدہ آلات
شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
کوئی بھی پاکستانی شہری جس کے پاس کارآمد قومی شناختی کارڈ یا اوورسیزپاکستانی کا کا رڈ ہے۔
کوئی بھی تنخواہ دار فرد، کاروباری شخص یا کسان
قرض کی درخواست اور قرضہ کی منظوری کے وقت عمر کی حد 18 سے 68 سال ہے
کسٹمر کو درج ذیل مرحلے پورے کرنے کی ضرورت ہوگی
یوبینک کی قریبی برانچ پر تشریف لے جائیں
مطلوبہ شناختی دستاویزات فراہم کریں
پیشگی چارجز جمع کروائیں
قرض کے درخواست فارم پر دستخط کریں اور جمع کرائیں
درج ذیل دستاویزات درکار ہیں
۔ سول پروپرائٹر۔ کاروبار کا ثبوت جیسا کہ بزنس کارڈ، کیش میمو، لیٹر ہیڈ یا یوٹیلیٹی بل، بینک اسٹیٹمنٹ
۔بزنس کا ثبوت جیسا کہ بزنس کارڈ، کیش میمو، لیٹر ہیڈ یا یوٹیلیٹی بل، بینک اسٹیٹمنٹ
۔ تنخواہ دار افراد۔۔آمدنی اور ملازمت کا ثبوت
۔کسان۔ زرعی پاس بک
درخواست کی فیس
۔ پروسیسنگ فیس
۔ کولیٹرل ویلیویشن چارجز
۔ قانونی رائے کی فیس (جہاں قابل اطلاق ہو)
زراعت پر رہن، تجارتی املاک، سونا یا بچت پر اختیار، TDR وغیرہ۔
گھر، زراعت اور کاروبار
جی ہاں