بااعتماد بچت اکاؤنٹ

بچت سکوں کے ساتھ !

یو بینک اسلامک بینکنگ، پیش کرتا ہے، بااعتماد بچت اکاؤنٹ۔ جو کہ ایک بلاسود اور منافع بخش اکاؤنٹ ہے ۔ اس اکاؤنٹ کے ذریعے افراد یا ادارے،شرعی اصولوں کے مطابق اپنی بچت پرریٹرن حاصل کر سکتے ہیں


نمایاں خصوصیات

کم سے کم بیلنس کی ضرورت نہیں

سو روپے سے اکاؤنٹ کھولا جا سکتا ہے

ماہانہ بنیاد پر منافع کی ادائیگی

افراد اور اداروں کے لیے اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت

مفت ایس ایم ایس اور موبائل بینکنگ کی سہولت

چیک بک / ڈیبٹ کارڈ کی سہولت


مطلوبہ دستاویزات

  • کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ
  • آمدن کا ثبوت

شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔


اکثر پوچھے گئے سوالات

میں یو بینک میں اسلامک بچت اکاؤنٹ کیسے کھول سکتا ہوں؟

  •  یو بینک اسلامک بینکنگ کی کسی بھی قریبی برانچ پرتشریف لے جائیں
  •  دستاویزات فراہم کریں ۔ KYC
  •  اکاؤنٹ کھولنے کے لیے دیے گئے فارم پر دستخط کریں اور جمع کرائیں

اس اکاؤنٹ کے لیے اہلیت کا معیار کیا ہے؟

کوئی بھی پاکستانی شہری جس کے پاس کار آمد کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈیااورسیز پاکستانی شناختی کارڈ موجود ہے۔

یہ اکاؤنٹ کرنٹ اکاؤنٹ سے کیسے مختلف ہے؟

یہ اسلامی اصول مضاربہ پرمبنی اکاؤنٹ ہے۔ جس میں اکاؤنٹ ہولڈر پرافٹ شیرنگ اور ویٹیج کے تناسب کے طریقہ کار کے مطابق ہے۔

کنونشنل اور اسلامک بینکنگ سیونگ اکاؤنٹ کے میں کیا فرق ہے؟

اسلامک بینکوں میں سیونگ اکاؤنٹ کی بنیاد مضاربہ پر مبنی ہے جبکہ کنونشنل بینکوں میں یہ اکاؤنٹ لون یا قرضہ کی بنیاد پرکھولا جاتا ہے۔

کم سے کم کتنا بیلنس ضروری ہے؟

کوئی نہیں۔

اس اکاؤنٹ کو کھولنے کے لیے مجھے کن دستاویزات کی ضرورت ہے؟

  • کارآمد کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ
  • پاسپورٹ سائز تصویر
  • آمدن کا ثبوت

اکاؤنٹ کھولنے کا عمل کب تک مکمل ہو جاتا ہے؟

دو سے تین دن کی مدت میں

منافع کی ادائیگی ماہانہ ہے یا سالانہ؟

ماہانہ

کیا ٹرانزیکشنز کی تعداد کی کوئی حد مقرر ہے؟

نہیں۔ یہ اکاؤنٹ لامحدود ٹرانزیکشنزکی سہولت فراہم کرتا ہے۔

اس اکاؤنٹ پر کوئی ویلیو ایڈڈ سروسز پیش کی جا رہی ہیں؟

  • آن لائن بینکنگ کی مفت سروسز
  • مفت انٹرنیٹ بینکنگ
  • مفت موبائل ایپ
  • ایس ایم ایس الرٹس
  • اے ٹی ایم/ ڈیبٹ کارڈز کا اجراء
  •  پے آرڈر کا اجراء
  •  چیک بک کا اجراء
  •  RTGS سہولت
  •  فون بینکنگ (24/7کال سینٹر)
  • تمام دیگر سہولیات جیسے کہ ڈیبٹ کارڈز، چیک بکس، پے آرڈرز وغیرہ بینک کے رائج شیڈول آف چارجز کے مطابق دستیاب ہوں گی۔

کیا یہ شریعت کے مطابق بینکنگ ہے؟

جی ہاں شریعت کے مطابق ایک منافع بخش اکاؤنٹ ہے

Loan Calculators Form

Please fill in your details