کمرشل وہیکل فنانسنگ

جب پہیہ چلتا ہے تو کاروبار چمکتا ہے!

یو بینک کی کمرشل وہیکل فنانسنگ ایک ایسی سہولت ہے جو صارفین کوانٹرپرائزکا سامان، زرعی اجناس، مویشی، دودھ کی فراہمی اور مسافروں کی نقل و حرکت جیسی کاروباری ضروریات پوری کرنے کے لیے گاڑی کا مالک بناتی ہے۔ یہ سہولت پاکستان میں موجود تمام مقامی برانڈز کے لیے دستیاب ہے۔ یوبینک کی کمرشل وہیکل فنانسنگ میں گاڑیوں کی انشورنس اور ٹریکر کی سہولت بھی موجود ہے۔


نمایاں خصوصیات

قرضہ کی سہولت: ساڑھے تین لاکھ، ایک روپے سے تیس لاکھ روپے تک

قرضہ کی معیاد: دس سال تک

کم سے کم ڈاؤن پے منٹ: 10فیصد

آسان ماہانہ ادائیگی

نئی اور استعمال شدہ گاڑیوں کے لیے

تمام مقامی برانڈز کو شامل کیا گیا ہے

گاڑیوں کی انشورنس اور ٹریکر کی سہولت دستیاب ہے

کم سے کم دستاویزات درکار ہوتی ہیں


مطلوبہ دستاویزات

  • اصل قومی شناختی کارڈ
  • پاسپورٹ سائز تصویر
  • کاروبار کا ثبوت

شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔


اکثر پوچھے گئے سوالات

یہ قرضہ حاصل کرنے کے لیے کون کون درخواست دینے کا اہل ہے؟

کوئی بھی پاکستانی شہری جس کے پاس کارآمد قومی شناختی کارڈ یا اوورسیز پاکستانی کا کارڈہے۔

اہلیت کا معیار کیا ہے؟

بزنس مین ہونا چاہیے۔

کیا قرض لینے والے کے لیے یہ قرض حاصل کرنے کے لیے عمر کی کوئی حد ہے؟

قرضہ کی درخواست اور قرضہ منظوری کے وقت عمر کی حد بالترتیب 18سے68 سال ہونا لازمی ہے۔

پروسیسنگ چارجز کس قسم کے لاگو ہوتے ہیں؟ لیے کس قسم کی ضمانت درکار ہے؟

جس گاڑی کے لیے لون لینا ہے اس کی ملکیت بینک کے پاس رہے گی

میں یہ قرضہ کس مقصد کے لیے حاصل کر سکتا ہوں؟

صرف زراعت اور کاروباری استعمال کے لیے

نئی اور استعمال شدہ کاروں کے لیے ڈاؤن پے منٹ کی کیا ضرورت ہے؟

نئی یا استعمال شدہ کاروں کے لیے کم از کم 10فیصد ڈاون پے منٹ درکار ہے۔

انشورنس اور حفاظت کے لیے اضافی تقاضے کیا ہیں؟

گاڑی کی انشورنس اور ٹریکراس میں شامل ہے۔

آپ کے پینل پر دستیاب کار برانڈز کی فہرست؟

پاکستان میں کام کرنے والے تمام برانڈز

کیا آپ کے پاس اس قرضہ کا شرعی جواز موجود ہے؟

جی ہاں۔ براہ کرم ملاحظہ کریں: یو بینک کمرشل وہیکل۔ مشارقہ فنانسنگ

قرضہ کے لیے درخواست کاطریقہ کار کیا ہے؟

کسٹمر کو درج ذیل مراحل پورے کرنے کی ضرورت ہو گی

  •  اپنی مطلوبہ گاڑی کا انتخاب کریں
  •  یو بینک کی قریبی برانچ پر تشریف لے جائیں
  • مطلوبہ شناختی دستاویزات فراہم کریں
  • پیشگی چارجز جمع کروائیں
  • قرضہ کا درخواست فارم پر دستخط کر کے جمع کرائیں

یہ قرضہ حاصل کرنے کے لیے کون کونسی دستاویزات کی ضرورت ہے؟

درج ذیل دستاویزات درکار ہیں

  • سول پروپرائٹرز: کاروبار کا ثبوت جیسا کہ بزنس کارڈ، کیش میمو، لیٹر ہیڈ، یوٹیلیٹی بل اور بینک اسٹیٹمنٹ
  • کاروبار: کاروبار کا ثبوت جیسا کہ بزنس کارڈ، کیش میمو، لیٹر ہیڈ، یوٹیلیٹی بل اور بینک اسٹیٹمنٹ

پروسیسنگ چارجز کس قسم کے لاگو ہوتے ہیں؟

  • قرضہ کی درخواست فیس
  • انشورنس چارجز
  • ٹریکر چارجز

کمرشل وہیکل فنانسنگ

آپ کو کتنی فنانسنگ کی ضرورت ہے؟

Rs 350,000 Rs 3,000,000
12 months 120 months
آپ حاصل کر رہے ہیں

Rs. 0

استعمال کی شرائط

Months

کل سود

Rs. 0

قسط کی رقم

Rs. 0

یکساں شرح

0%

Loan Calculators Form

Please fill in your details