بچت محفوظ، منافع بھی خوب!
یو بینک کا محفوظ بچت اکاؤنٹ اپنے صارفین کو اپنی بچت محفوظ کرنے اور ان کے ماہانہ ایوریج بیلنس پر آمدنی حاصل کرنے کے قابل بناتا ہے۔ یہ بچت اکاؤنٹ افراد اور چھوٹے کاروبار سمیت تمام صارفین کے لیے ہے۔ یہ انہیں کم سرمایہ کاری پر بڑا منافع حاصل کرنے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔
منافع کی شرح: چھ فیصد
ماہانہ بنیاد پر منافع کی ادائیگی
چیک بک اور ڈیبٹ کارڈ کی سہولت
ڈپازٹ اور ودڈرال پر کوئی پابندی نہیں
کم سے کم ماہانہ بیلنس ڈپازٹ کی کوئی پابندی نہیں
زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ کی حد: پانچ کروڑ روپے
ماہانہ اوسط ڈپازٹ بیلنس پر منافع کا حساب کتاب
ڈپازٹ کا حجم بھی زیادہ ہے اور ودڈرا کرنے کی شرح بھی زیادہ ہے
شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
کوئی بھی پاکستانی شہری جس کے پاس درست کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ یا اوورسیزپاکستانی
کا شناختی کارڈ موجود ہے۔ اگر درخواست گزار گھریلو خاتون ہو تو شوہر کی آمدنی کا ذریعہ/ثبوت قابلِ قبول ہوگا۔
یہ اکاؤنٹ ڈپازٹ پر ماہانہ ریٹرن دیتا ہے۔
کوئی نہیں۔
درج ذیل دستاویزات درکار ہیں
اس عمل میں تقریباً دو سے تین دن لگتے ہیں۔
ماہانہ بنیادوں پر۔
نہیں، یہ اکاؤنٹ لامحدود ٹرانزیکشنزکی اجازت دیتا ہے۔
سول پروپرائٹرز،سنگل کسٹمر اور کارپوریشنز