• ہوم
  • کنونشنل
  • ڈھابے سے ریسٹورنٹ تک

ڈھابے سے ریسٹورنٹ تک

اگر یو بینک کا مائیکرو انٹر پرائز لون نہ ہوتا تومحمد شعیب کے کاروباری ارادے کبھی حقیقت کا روپ نہیں دھار سکتے تھے۔وہ گزشتہ پانچ سال سے ہری پور میں ایک ڈھابہ چلا رہے تھے جو اب یوبینک سے تیسری بار قرضہ حاصل لے چکے ہیں۔

محمد شعیب کے پاس ریسٹورنٹ بنانے کے لیے اگرچہ تمام لوازمات موجود تھے لیکن اس کی کامیابی کے لیے فرنیچر اور ضروری سامان خریدنے کے لیے انہیں نقدرقم کی ضرورت تھی جو اسے یوبینک تک لے آئی۔

محمد شعیب،اپنے گھر والوں کا واحد کفیل ہے جو یوبینک کی معاونت سے اپنی مالی مشکلات پر قابو پانے میں کامیاب رہاہے۔اب وہ اپنے کاروبار کو وسعت دینے کے سات ساتھ اپنے گھروالوں کی کفالت بھی کرسکتاہے۔ وہ چھوٹا سا ڈھابہ آج ایک ریسٹورنٹ بن چکا ہے اور مستقبل کے لیے اس کے بڑے منصوبے ہیں۔

محمد شعیب کا سفر

Loan Calculators Form

Please fill in your details