راولپنڈی کے رہائشی ظفر اقبال بھٹی 2014 سے بینک کے ڈپازٹ کسٹمر ہیں۔ظفر اقبال ایک ریٹائرڈ سرکاری ملازم ہیں جنہوں نے اپنے ریٹائرمنٹ فنڈ کو یوبینک میں لگانے کا فیصلہ کیا۔ سیونگ اکاؤنٹ سے نہ صرف ان کے لیے مستقل آمدنی شروع ہوگئی بلکہ ماہانہ اخراجات کو پورا کرنے اور اپنی بیٹی کی تعلیم کے لیے انہیں مالی مددبھی حاصل ہو رہی ہے۔
بینک سے ملنے والے منافع کو دانشمندی سے استعمال میں لاتے ہوئے وہ کنسٹرکشن کابزنس شروع کرنے اور اسے بڑھانے میں کامیاب رہے ہیں۔
ظفر اقبال بھٹی