• ہوم
  • کنونشنل
  • کلیم اللہ

کلیم اللہ

پہاڑ پور تھل کے رہائشی کلیم اللہ بیس سال سے کھیتی باڑی کر رہے تھے۔اپنی مہارت پر انحصار کرنے والے کلیم اللہ کے پاس جدید مشینری تک رسائی نہیں تھی اور کاشتکاری کے وہی پرانے طریقے استعمال کررہے تھے جس کی وجہ سے ان کی کاشتکاری کی پیداوار اور آمدنی پرگہرے اثرات مرتب ہور ہے تھے۔

تاہم،جب انہیں یو مائیکرو فنانس بینک کے’ملت ٹریکٹر‘ قرض کے بارے میں معلوم ہوا توان کے لیے بہت سے دروازے کھلنے لگے۔یہ پراڈکٹ ان کسانوں کو ٹریکٹر اور زرعی آلات کی مالی معاونت فراہم کرتی ہے جو اتنی بھاری سرمایہ کاری یکمشت کرنے سے قاصر ہوتے ہیں۔ اس قرض کے ذریعے، کلیم اب نہ صرف اپنے ٹریکٹر کے قابل فخر مالک ہیں بلکہ اپنی فصل کی پیداوار کو دوگنا کرنے اور فصل کے معیار کو بہتر بنانے میں بھی کامیاب ہو گئے ہیں۔ ان کی کاروباری دور اندیشی نے انہیں اپنا ٹریکٹر قریبی کھیتوں میں کرائے پر دے کر اضافی آمدنی حاصل کرنے کے بھی قابل بنادیا ہے۔

کلیم اللہ کا کہنا ہے کہ ”اپنا ٹریکٹر حاصل کرنا ایک بہت اچھا فیصلہ تھا کیونکہ اب میں اپنے فارم پر مستعدی اور آزادی کے ساتھ کام کرنے کے قابل ہوں۔” کلیم کہتے ہیں۔

کھیتی باڑی کے طریقوں کو بہتر بنانے کے منصوبوں کی بدولت اب کلیم اللہ مزید ترقی کرتے ہوئے کمرشل فارمنگ کی جانب گامزن ہے۔

Loan Calculators Form

Please fill in your details