• ہوم
  • کنونشنل
  • خالد پرویز مرزا

خالد پرویز مرزا

راولپنڈی کے رہائشی خالد پرویز مرزا کئی سالوں سے ایک کامیاب بزنس مین ہیں۔ ٹائلز کے منافع بخش کاروبار کے علاوہ، خالد نے اپنے کیریئر کے دوران رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بھی کامیابی حاصل کی۔ جب خالد پرویز مرزا نے 2016 میں ریٹائر منٹ کا انتخاب کیا تو ریٹائرمنٹ کے فنڈز کے بہتر استعمال کے لیے یو بینک کے ڈپازٹ اکاؤنٹ کی سروسز استعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔اس کی بدولت وہ اب بھی اپنے لیے کمائی کا ایک بہترذریعہ برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

یو بینک کے”ثمر ٹرم ڈپازٹ اکاؤنٹ“نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ خالد پرویز مرزا اپنے گھر کے تمام مالی معاملات کا انتظام کرنے کے قابل ہوسکے۔

ماہانہ منافع کے ذریعے کمانے کے حوالے سے اپنے تجربہ بیان کرتے ہوئے خالد پرویز مرزانے کہا،”اپنی ماہانہ آمدنی اور اخراجات کے بارے میں فکر مند نہیں ہوں اور اپنے مالی معاملات کو آسانی سے سنبھالنے کے قابل بننے نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ میں اپنی ریٹائرمنٹ سے لطف اندوز ہوسکوں۔“

Loan Calculators Form

Please fill in your details