• ہوم
  • کنونشنل
  • تمام سہولیات فنگر ٹپس پر

تمام سہولیات فنگر ٹپس پر

یونائیٹڈ کنگ کراچی کی ایک مشہور سویٹ اینڈ بیکرز شاپ ہے جو اپنی 16 برانچز کے نیٹ ورک کے ساتھ گزشتہ تین دہائیوں سے تقریباً 200 سے زائد پراڈکٹس پیش کر رہے ہیں۔ اس انڈسٹری میں وہ کئی سال کی مسلسل ترقی کے ساتھ مارکیٹ لیڈرز میں شمار ہوتے ہیں۔ تنخواہوں کی تقسیم میں تاخیر سے بچنے کے لیے، انہوں نے اپنے ملازمین کو تنخواہیں تقسیم کرنے کے لیے یو بینک کی برانچ لیس بینکنگ کی سروسز کا استعمال شروع کر دیا اور ایک قابل اعتماد مالیاتی پارٹنر کے طور پر یو بینک پر انحصار کررہے ہیں۔

یونائیٹڈ کنگ – بیکرز اینڈ نمکو

Loan Calculators Form

Please fill in your details