• ہوم
  • کنونشنل
  • معزز صارفین کے تجربات کو بہتر بنانا

معزز صارفین کے تجربات کو بہتر بنانا

الکرم ٹیکسٹائل ملز کا ذیلی ادارہ الکرم اسٹوڈیو تقریباً 13 سال قبل فیشن ریٹیل انڈسٹری میں داخل ہوا۔ الکرم ٹیکسٹائل ملز جدید ٹیکسٹائل سلوشنز فراہم کرنے والا عالمی ادارہ ہے اور اس کا پورے پاکستان میں 50 سے زیادہ ریٹیل اسٹورز کا نیٹ ورک موجودہے۔ یو بینک ریٹیل اسٹورز، فیکٹریوں، ڈیلیوری بوائز اور عملہ صفائی وغیرہ پر مشتمل ان کے ملازمین کے لیے ماہانہ پے رول کی تقسیم کا عمل سنبھال رہاہے۔ اس کے ساتھ، یو بینک ان کے ملازمین کو ڈیجیٹل مالیاتی حل بھی فراہم کررہاہے جو اس پہلے نقدی پر انحصار کرتے تھے۔

الکرم اسٹوڈیو

Loan Calculators Form

Please fill in your details