• ہوم
  • کنونشنل
  • والجس ٹراولس

والجس ٹراولس

وال جیس ٹریولز سال1978 میں قائم ہونے والا ٹریول اور ٹور سروسز فراہم کرنے والا ایک بڑا ادارہ ہے۔ 2014 سے، کمپنی اپنے ملازمین کو ادائیگی کے لیے یو بینک کارپوریٹ پورٹل کے ذریعے یو بینک کے موبائل اکاؤنٹ کی خدمات استعمال کر رہی ہے۔وقت اور مقام سے قطع نظر، ان کے ڈرائیور آسانی سے اپنی تنخواہیں نکال سکتے ہیں اور اپنے یوپیسہ موبائل والیٹ اکاؤنٹس کی بدولت دیگر ضروری مالی لین دین کر سکتے ہیں۔

وال جیس ٹریولزکے جنرل مینیجر آپریشنز اینڈ سیلز، عمران حقانی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ،”یہ سہولت ہمارے ڈرائیوروں کے لیے بہت  فائدہ مندہے اور ان کی ملازمت کی نوعیت کے مطابق ہے۔ اس کی مدد سے اب وہ پورے ملک میں سفر کرتے وقت اپنے فنڈز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔مزید برآں، ایک آجر کے طور پر، یہ ہمیں تنخواہوں کی ادائیگی کا ڈیجیٹل طور پر انتظام کرنے کی بھی سہولت دیتا ہے جس سے یہ کام بہتر طریقے سے ہوتا ہے اور ہماراقیمتی وقت بھی بچ جاتا ہے۔“

Loan Calculators Form

Please fill in your details