ٹرانزیکشنزکی حد

زیادہ سے زیادہ کریڈٹ بیلنس کی حد: تیس لاکھ روپے

نقد رقم نکالنے کی حد: پانچ لاکھ روپے یومیہ

فنڈ کی منتقلی کی حد: پانچ لاکھ روپے یومیہ، کسی دوسرے اکاؤنٹ میں

مقامی کریڈٹ کی اجازت: دس لاکھ روپے ماہانہ

تجارتی ترسیلات کی اجازت نہیں ہے


خصوصیات

  • اکاؤنٹ کھولنے کا عمل سادہ، مختصر اور آسان
  • پاکستان بھر میں یو بینک کی کسی بھی برانچ سے اکاؤنٹ کھولنا
  • مفت ایس ایم ایس الرٹس
  • مفت ای ا سٹیٹ منٹس
  • ابتدائی ڈپازٹ کی کوئی ضرورت نہیں ہے
  • کم از کم بیلنس کی کوئی ضرورت نہیں
  • نقد رقم نکالنے پر کوئی ودہولڈنگ ٹیکس نہیں

Loan Calculators Form

Please fill in your details