زیادہ سے زیادہ کریڈٹ بیلنس کی حد: تیس لاکھ روپے
نقد رقم نکالنے کی حد: پانچ لاکھ روپے یومیہ
فنڈ کی منتقلی کی حد: پانچ لاکھ روپے یومیہ، کسی دوسرے اکاؤنٹ میں
مقامی کریڈٹ کی اجازت: دس لاکھ روپے ماہانہ
تجارتی ترسیلات کی اجازت نہیں ہے