پاکستان بھر میں پھیلی ہوئی شاخوں کے ہمارے بڑھتے ہوئے نیٹ ورک کے ساتھ، ہم آپ کی بینکنگ ضروریات کو پورا کرنے کے لیے دستیاب ہیں۔ اپنی قریب ترین یو بینک برانچ اور اے ٹی ایم آسانی سے تلاش کریں اور ہمارے ہنر مند اور سرشار عملے سے رابطہ کریں۔
اپنے پن کوڈ کی حفاظت کریں،اسے خفیہ رکھیں اور اسے کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں۔
اپنے اردگرد پر نظررکھیں،ہمیشہ روشنی والی اور محفوظ جگہوں پر اے ٹی ایم کا استعمال کریں۔
سکیمنگ ڈیوائسز کی جانچ کریں: استعمال سے پہلے کسی بھی غیر معمولی چیز کو دیکھنے کے لیے اے ٹی ایم کارڈ سلاٹ کا معائنہ کریں۔
ٹرانزیکشنز کو مختصر رکھیں: اپنی ٹرانزیکشن مکمل کرنے کے فوراً بعد اپنے کارڈ اور نقدی کو محفوظ کریں۔
ا گر آپ کو مشتبہ سرگرمی نظر آتی ہے یا اے ٹی ایم میں کوئی مسئلہ درپیش ہوتا ہے تو فوری طورپر ہیلپ لائن 265-282-111-051 پر رابطہ کریں، اور کسی بھی مسئلے کی اطلاع فوری طورپر یومائیکروفنانس بینک کو دیں۔