فری لانسر ڈیجیٹل اکاؤنٹ

یوریمینٹس فری لانسر ڈیجیٹل اکاؤنٹ، فری لانسرز کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ اپنے گھروں، دفاتر یا بیرون ملک کہیں سے بھی اپنی بینکنگ کی ضروریات کو بغیر کسی رکاوٹ کے پورا کر سکیں۔ اس اکاؤنٹ کے ذریعے، فری لانسرز دنیا میں کہیں سے بھی براہ راست اپنے بینک اکاؤنٹ میں رقم وصول کر سکتے ہیں۔


ٹرانزیکشنزکی حد

کرنسی: پاکستانی روپیہ

ماہانہ کریڈٹ کی حد: پانچ ہزار امریکی ڈالرکے مساوی

نقد رقم نکالنے کی حد: پانچ لاکھ پاکستانی روپے یا اس کے مساوی یومیہ


خصوصیات

  • لوکل کرنسی (پاکستانی روپے) میں دستیاب ہے
  • کم از کم بیلنس کی ضرورت نہیں
  • مفت ایس ایم ایس الرٹس
  • مفت ای اسٹیٹ منٹس
  • ماہانہ حد: پانچ ہزار امریکی ڈالر یا اس کے مساوی (ڈیبٹ اور کریڈٹ کی حد الگ الگ لاگو ہوں گی) ۔ اکاؤنٹ کے لیے

Loan Calculators Form

Please fill in your details