آسان ڈیجیٹل ریمیٹینس اکاؤنٹ صارفین اور گھریلو خواتین کو بااختیار بناتا ہے تاکہ وہ بینک کی برانچ جانے کی پریشانی کے بغیر آسانی سے اپنے اکاؤنٹس کھول سکیں اور بیرون ملک سے انہیں بھیجی گئی ترسیلات زر کو وصول کرنا شروع کر دیں۔
زیادہ سے زیادہ کریڈٹ بیلنس کی حد: تیس لاکھ روپے
نقد رقم نکالنے کی حد: پانچ لاکھ روپے یومیہ
فنڈ منتقلی کی حد: پانچ لاکھ روپے یومیہ، کسی دوسرے اکاؤنٹ میں
مقامی کریڈٹ کی اجازت: دس لاکھ روپے ماہانہ
تجارتی ترسیلات کی اجازت نہیں ہے