آسان، محفوظ اور فوری۔۔۔
اپنے یو پیسہ ہوم ریمیٹنس اکاؤنٹ میں دنیا بھر سے رقم وصول کریں اورہر ایک ڈالر کے بدلے میں 2روپے کا مفت ائیر ٹائم حاصل کریں۔
یو پیسہ ہوم ریمی ٹینس اکاؤنٹ میں 1,500,000 روپے کی زیادہ سے زیادہ بیلنس کی حد۔
اے ٹی ایم ڈیبٹ کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے ملک میں کہیں بھی 24 گھنٹے نقد رقم نکالنے کی سہولت۔
بیرون ملک سے فنڈز کی منتقلی بالکل مفت۔
یو بینک کی شاخوں، یوفون سروس سینٹرز/فرنچائزز اور یو پیسہ ریٹیلرز کے نیٹ ورک سے رقم نکلوانے کی سہولت۔
اپنی محنت سے کمائی ہوئی رقم کو حوالہ /ہنڈی چینل کے ذریعے نہ بھیجیں۔ کیونکہ یہ غیر قانونی ذرائع ہیں۔
مزید معلومات کے لیے: براہ کرم ہماری قریبی یو بینک برانچ پر جائیں یا ہماری ہیلپ لائن(051-111-282-265) پر کال کریں۔
*شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔