بڑی عید بڑی جیت

یو بینک لایا آپ کے لیے آپ کی ہوم ریمیٹینسز کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر نقد انعامات جیتنے کا ایک شاندار موقع ۔

اس ناقابل یقین موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے،یو بینک کی 375 سے زائد ملک گیر شاخوں میں سے کسی پر بھی اپنے پیاروں کی طرف سے بھیجی گئی ہوم ریمیٹینس وصول کریں اورنقد انعامات جیتنے کا موقع پانے کے لیے لکی ڈرا میں شامل ہوجائیں۔

روزانہ کی بنیاد پرتین خوش قسمت صارفین کا اعلان کیا جائے گا۔ آپ روزانہ کی بنیاد پر جتنی بار چاہیں قرعہ اندازی میں شامل ہو سکتے ہیں۔

اس لیے یہ موقع ضائع نہ کریں اورعید کے موقع پر ٹرانزیکشنز کریں اور یوبینک کے ساتھ کیش انعامات جیتنے کا موقع پائیں۔

 

روزانہ کے انعامات ونر کیٹگری
3000 روپے پہلا انعام
2000 روپے دوسرا انعام
1000 روپے تیسرانعام

لکی ڈرا میں کیسے شامل ہوں؟

اپنی ہوم ریمیٹینس وصول کرنے کے لیے، پاکستان میں یو بینک کی 375 سے زائد برانچوں میں سے کسی پر جائیں۔ اپنی قریبی اپنی قریبی برانچ کا پتہ لگانے کے لیے، براہ کرم نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں۔ (https://ubank.com.pk/372-2/) یا ہماری ہیلپ لائن(051-111-282-265) پر کال کریں۔

وہ صارفین جو کاؤنٹر پر نقد رقم وصول کرتے ہیں وہ خود بخود لکی ڈرا میں داخل ہو جائیں گے۔ بیلٹنگ کے عمل کے ذریعے، یو بینک روزانہ کی بنیاد پر تین فاتحین کا اعلان کرے گا۔

نقد انعام کے لیے ووٹنگ روزانہ کی بنیاد پر کی جائے گی۔

قابل اطلاق ٹیکس کٹوتی کے بعد ،انعامی رقم لکی ڈرا کے بعد اگلے کاروباری دن صارف کے یوپیسہ اکاؤنٹ میں جمع کردی جائے گی۔


شرائط و ضوابط

  • محدود مدت کی یہ پیشکش 20 مئی 2024 سےعید الاضحیٰ تک جاری رہے گی۔
  • ہر وہ صارف جو یو بینک کی برانچ سے اپنی ہوم ریمیٹینس وصول کرتا ہے، انعامات کا اہل ہو گا۔
  • صارفین اپنے جیتنے کے امکانات کو بڑھانے کے لیے ایک سے زائد ٹرانزیکشنز کر سکتے ہیں۔
  • ایک صارف ایک دن میں ایک سے زیادہ انعامات جیتنے کا اہل نہیں ہوگا۔ تاہم، وہی صارف اس مہم کے دوران روزانہ کی بنیاد پر یو بینک کاؤنٹرز سے ٹرانزیکشنز کرنے پر دوبارہ لکی ڈرا میں شامل ہونے کا اہل ہوگا۔
  • یوپیسہ اکاؤنٹ نہ رکھنے والا صارف نقد انعام حاصل نہیں کرسکے گا۔
  • یو بینک کسی بھی وقت پروموشن کو منسوخ کرنے یا اس میں ترمیم کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے اور اس سلسلے میں بینک کا فیصلہ حتمی تصور کیا جائے گا۔
  • دھوکہ دہی،غیرمتعلقہ، غیرمجاز،منسوخ شدہ یا ری فنڈڈ ٹرانزیکشنز پرغور نہیں کیا جائے گا اور ایسی ٹرانزیکشنز لکی ڈرا میں شمولیت کی اہل نہیں ہونگی۔

Loan Calculators Form

Please fill in your details