ڈیبٹ کارڈ کی درخواست
اپنے یو بینک ڈیبٹ کارڈ کی فوری ترسیل کی درخواست!
یو بینک ڈیبٹ کارڈ کے ساتھ، آپ آسانی سے نقد رقم نکال سکتے ہیں، پی او ایس کے ذریعے خریداری کر سکتے ہیں، منی سٹیٹمنٹ حاصل کر سکتے ہیں، بیلنس کی انکوائری کی درخواست کر سکتے ہیں اوربھی بہت کچھ حاصل کرسکتے ہیں۔
اگر آپ یو بینک کے صارف ہیں، تو براہ کرم درج ذیل اقدامات پرعمل کریں
- ڈیبٹ کارڈ کے درخواست فارم کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
- اپنے ڈیبٹ کارڈ کی درخواست دینے کے لیے نیچے دیے گئے فارم کو پُر کریں۔
- اپنا بھرا ہوا فارم اپنی متعلقہ یو بینک برانچ میں جمع کروائیں۔
- نیا ڈیبیٹ کارڈ سات دن کے اندرآپ کی پیرنٹ برانچ میں وصول ہوجائے گا
ATM Debit Card Application Form conv
ATM Debit Card Application Form Islamic