پورا رمضان کیش انعام – 2025

!یو بینک کے ساتھ جیتیں نقد انعامات

رمضان کا بابرکت مہینہ، خوشیوں کی نوید اور… کیش انعامات کی برسات! جی ہاں، یو بینک آپ کے لیے لایا ہے "پورا رمضان کیش انعام” مہم، جس کے ذریعے آپ
رمضان المبارک کے پورے مہینے کے دوران، بیرونِ ملک سے اپنے پیاروں کی بھیجی گئی ریمیٹینس یو بینک کی کسی بھی برانچ سے وصول کریں اور روزانہ کیش انعامات جیتنے کے لیے قرعہ اندازی میں شامل ہوجائیں۔
ہرٹرانزیکشن پر آپ روزانہ
PKR 3,000، PKR 2,000،  اورPKR 1,000

 کے کیش انعامات جیتنے کا موقع حاصل کر سکتے ہیں۔

روزانہ تین خوش نصیب بذریعہ قرعہ اندازی کیش انعامات حاصل کریں گے۔اور صرف یہی نہیں بلکہ

جتنی زیادہ ریمیٹنس آپ وصول کریں گے، اتنے زیادہ انعام جیتنے کے موقع حاصل کرسکتے ہیں۔۔یعنی

 جتنی زیادہ ٹرانزیکشنز، اتنے زیادہ انعام جیتنے کے مواقع۔
روزانہ تین خوش نصیب جیتیں گے نقد انعامات!

کاؤنٹر سے کیش وصول کرنے پر انعامات

انعامی رقم

کیٹیگری

PKR 3,000

پہلا انعام

PKR 2,000

دوسرا انعام

PKR 1,000

تیسرا انعام

لکی ڈرا میں شامل ہونے کا طریقہ:

یو بینک کی کسی بھی برانچ سے ریمیٹنس وصول کریں۔قریبی برانچ تلاش کرنے کے لیے ہمارا برانچ لوکیٹر چیک کریں،

 https://ubank.com.pk/372-2/

یا ہماری ہیلپ لائن پر کال کریں 265-282-111-051

جیسے ہی آپ ٹرانزیکشن مکمل کریں گے، آپ خودکار طور پر لکی ڈرا میں شامل ہو جائیں گے۔

یو بینک روزانہ  بذریعہ بیلٹنگ،
PKR 3,000،اور PKR 2,000  PKR 1,000
کیش انعامات جیتنے والے تین خوش نصیب افرادکے ناموں کا انتخاب کرے گا۔

قرعہ اندازی،ہر کاروباری دن پر عمل میں لائ جائے گی (علاوہ ہفتہ اور اتوار)۔یہ سلسلہ عید الفطر 2025 تک جاری رہے گا۔


شرائط و ضوابط:

  • مہم کا دورانیہ یکم مارچ سے 29 مارچ 2025 تک ہوگا، جو چاند نظر آنے پر منحصر ہے۔
  • یو بینک برانچ پر کیش اوور دی کاؤنٹر ریمیٹینس وصول کرنے والے تمام صارفین خودکار طور پر لکی ڈرا میں شامل ہوں گے۔
  • ہر روز قرعہ اندازی ہوگی اور خوش نصیب جیتنے والوں کا اعلان کیا جائے گا۔
  • قرعہ اندازی صرف اسی دن کی گئی ٹرانزیکشنز پر ہوگی، پچھلے دن کی ٹرانزیکشنز شمار نہیں کی جائیں گی۔
  • جیتنے والے صارفین پر لاگو ٹیکسز کی ادائیگی کی ذمہ داری ان پر ہوگی۔
  • ٹیکس کی کٹوتی کے بعد انعامی رقم صارف کے یوپیسہ اکاؤنٹ میں اگلے کاروباری دن منتقل کر دی جائے گی۔
  • کیش انعام حاصل کرنے کے لیے صارف کے پاس یوپیسہ اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے۔
  • زیادہ ٹرانزیکشنز، زیادہ مواقع:صارف جتنی زیادہ ریمیٹینس وصول کرے گا، اتنے زیادہ جیتنے کے امکانات ہوں گے۔
  • ایک دن میں ایک ہی انعام جیتا جا سکتا ہے، تاہم اگلے دن صارف دوبارہ لکی ڈرا کے لیے اہل ہوگا۔
  • یو بینک کسی بھی وقت مہم میں تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا مکمل اختیار رکھتا ہے، اور بینک کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
  • اگر کوئی ٹرانزیکشن مشکوک، غیر مجاز، منسوخ، یا ریفنڈ کی گئی ہو، تو وہ قرعہ اندازی کے لیے اہل نہیں ہوگی۔
  • تو پھر اس مضان، یو بینک کے ساتھ جیتیں روزانہ کیش انعام

Loan Calculators Form

Please fill in your details